جھنا کا

قسم کلام: اسم صوت

معنی

١ - گھنگرو وغیرہ بجنے کی آواز۔ "ان کے ساز حیات کا ہر ہر تار ایک جھنا کے ساتھ بج اٹھتا۔"      ( ١٩٦٩ء، وہ جسے چاہا گیا، ٥٤ )

اشتقاق

حکایت الصوت کے حوالے سے اسم 'جھن' کے ساتھ 'اکا' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے 'جھناکا' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٣٠ء میں "کلیات نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - گھنگرو وغیرہ بجنے کی آواز۔ "ان کے ساز حیات کا ہر ہر تار ایک جھنا کے ساتھ بج اٹھتا۔"      ( ١٩٦٩ء، وہ جسے چاہا گیا، ٥٤ )

جنس: مذکر